افغان طالبان مقبوضہ کشمیر میں داخل ہو گئے ہیں ،اب کشمیر آزادہو کر رہے گا۔

سری نگر(کائنات نیوز)  امارت اسلامی افغانستان کے مقبوضہ کشمیر میں داخل ہونے کی اطلاعات ہیں۔ باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ قابض بھارتی فوج نے گزشتہ روز سرچ آپریشن کیا او ر اس دوران تین کشمیری نوجوانوں کو دوران حراست شہیدکردیا ۔ بھارتی فوج کے اس ظالمانہ اقدام کے خلاف کشمیری مظاہرین گھروں سے باہر نکل آئے

اور بھارت کے خلاف اور پاکستان کے حق میں نعرے بازی شروع کردی ۔ مظاہروں کے دوران کچھ نقاب پوش کشمیری نوجوان بھی نکل آئے جنہوں نے چہروں کو ڈھانپ کرہاتھ میں امارت اسلامیہ افغانستان (افغان طالبان ) کے نام اور کلمہ طیبہ کے پوسٹرز اٹھا رکھے تھے۔ واضح رہے کہ بھارتی فوج افغان طالبان سے اس قدر ڈری ہوئی ہے کہ بارہابھارت پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں یہ بات کہتا سنائی دیتا ہے کہ پاکستان انتہائی تربیت یافتہ اور جدید اسلحے سے لیس طالبان کو کشمیر بھیج رہا ہے۔ بھارتی فوج کو الرٹ رہنے کا بھی حکم دے دیا گیا ہے۔

بھارتی فوجی کوسرحد پھلانگتا دیکھ کر چینی فوجیوں نے لوہے کی خاردار تاروں سے مہمانی کی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!