سی ٹی ڈی نے پشاور کو بڑی تباہی سے بچا لیا ۔ آپریشن میں متعدد امن دشمن ہلاک کر دیئے

پشاور(کائنات نیوز) پشاور ;میں پی ٹی ڈی ;نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 4 امن دشمنوں کو جہنم کی راہ دکھا دی ۔;سی ٹی ڈی حکام کے مطابق امن کے دشمن علاقہ غازی آباد کے ایک مکان میں چھپے ہوئے تھے جس کی اطلاع ملنے پر چھاپہ مارا گیا۔ حکا م کا کہنا ہے کہ گھر پر چھاپے کے دوران ملزموں نے سی ٹی ڈی اہلکاروں پر بندوقوں کے دھانے کھول دیئے۔

جوابی کارروائی میں چار ملزم مارے گئے ۔ آئی جی خیبر پخنونخوا ثناء اللہ عباسی کا کہنا ہے کہ ملک دشمنوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، عوام کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا

بھارتی فوج کی پاکستان کے سرحدی علاقے پر گولہ باری، بچی شہید

اپنی رائے کا اظہار کریں