دنیا کا پہلا 25 منزلہ سونے کا ہوٹل تیار ہو گیا ہے!

کائنات نیوز! ویت نام کے دارالحکومت ہنوئی میں دنیا کا پہلا سونے کا ہوٹل تعمیر کیا گیا ہے جو 25 منزلوں پر مشتمل ہے۔ اس پُر تعیش ہوٹل میں گولڈ پلیٹڈ ٹائلز کا استعمال ہوا ہے۔ہوٹل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہوٹل کی الیکٹرانک سیڑھیوں پر 24 قیراط کے سونے کی پلیٹ چڑھائی گئی ہیں جبکہ 5 ہزار سکوائر میٹر پر سنہری ٹائلز لگی ہوئی ہیں۔

عمارت کی 25 منزلوں کے اندرونی حصوں پر بھی سنہری اشیا سے سجاوٹ کی گئی ہے۔اس ہوٹل میں موجود ہر چیز سنہری رنگ میں چمک رہی ہے جو دیکھنے والوں کو اپنی جانب کھینچ لیتی ہے۔

مشہور بھارتی اداکارہ نے سوشل میڈیاسائٹ سے کنارہ کشی اختیارکرلی

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!