کرونا وائرس کا خاتمہ صرف 34 منٹ میں، سائنسدانوں نے خوشخبری سنا دی

نیو یارک (کائنات نیوز) کورونا کا خاتمہ صرف 34 منٹ میں ہو سکتا ہے، امریکی سائنسدان نے تحقیق کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ سورج کی تیز شعاعیں کورونا کو صرف 34 منٹ میں ختم کر سکتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وائرس کے پھیلاؤ کو سورج کی تپش اور تیز شعاعیں روکیں گی اور ممکنہ طور پر وائرس کا رسک بھی کم ہوگا۔ سائنسدان نے اپنی تحقیق میں دعویٰ کیا کہ

گزشتہ ایک ہفتے میں امریکہ میں موسم گرم رہا ہے اور اس گرم موسم کی وجہ سے کورونا کے کیسز کم ہونے کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں، انہوں نے کہا کہ امریکہ سمیت دنیا کے دوسرے ممالک میں سورج کی روشنی زمین کی سطح پر موجود نوے فیصد کورونا وائرس کا خاتمہ کر سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ تحقیق سائنسدان نے انفرادی طور پرکی ہے اور تحقیق کے بعد رپورٹ پیش کی ہے۔

قرآن پاک کی یہ چھ سورتیں پڑھ کر نہا لو تمام لاعلاج بیماریوں سے شفا ملے گی انشاللہ

اپنی رائے کا اظہار کریں