انتظار کی گھڑیاں ختم، اگست کے پہلے ہفتے میں کیا ہونے جا رہا ہے

اسلام آباد (کائنات نیوز )اگست کے پہلے ہفتے میں کیا ہونے جا رہا ہے ، انتظار کی گھڑیاں ختم ۔۔۔پنجاب میں اگست کے پہلے ہفتے میں ہائیر ایجوکیشن کے تمام ادارے کھولنے کا عندیہ دے دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے صوبائی وزیر برائے اعلٰی تعلیم وانفارمیشن ٹیکنالوجی پنجاب راجہ یاسر ہمایوں نے اعلان کیا ہے کہ امید ہے کہ اگست سے ہائیر ایجوکیشن کے تمام ادارے کھول دیئے جائیں گے۔ بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کالجز کھولنے کے حوالے سے ایس او پیز تیار کر لی ہیں جبکہ میٹرک کے پرچوں کی چیکنگ کل سے ہی شروع ہو جائے گی۔

ٹڈی کھانے سے کورونا ختم ہو سکتا ہے! حکومتی اہم رکن کے بیان نے تہلکہ مچا دیا

اپنی رائے کا اظہار کریں