پاکستان ٹیلی ویژن کی ایک اور انتہائی سنگین غلطی ،آزاد کشمیر کو بھارت کا حصہ دکھا دیا،

اسلام آباد (کا ئنا ت نیوز) ان دنوں مختلف ممالک میں جب سرحدی تنازعات عروج پر ہیں اور جب ہندوستان,آزاد کشمیر کو اپنا علاقہ بتا رہا ہے۔اس موقعہ پر پاکستان ٹیلی ویژن نے اپنے ایک پروگرام میں پاکستان کانقشہ کشمیر کے بغیر دیکھایا ہے۔پاکستان ٹیلی ویژن کے اس عمل کو بھارتی میڈیا میں بہت پذیرائی ملی۔>یاد رہے

کہ پاکستان ٹیلی ویژن کے موجودہ ایم ڈی کا تعلق الیکٹرونک میڈیا سے نہیں ہے۔ جبکہ وزارت اطلاعات کی طرف سے ایم ڈی پی ٹی وی کے لئے بھیجی گئی سمری میں دوسرے نمبر کے امیدوار جناب یسین علی جو ئیہ کااٹھاٸس سالوں کاالیکٹرونک میڈ یا کا تجربہ تھا۔وہ پاکستان کے پہلے پرایوٹ چینل این _ ٹی_ایم کے جنرل مینجر رہ چکے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ پی ٹی وی ورلڈ کے جنرل مینجر,ینگ ایشین ٹی وی سری لنکاکے کنٹری مینجر رہ چکے ہیں۔ وہ ورلڈکال ملٹی میڈیا کے COO, اورسن ٹی وی کےCOO رہ چکے ہیں۔ یاد رہے کہ یسین علی جوئیہ کے پاس پاکستان کے تمام الیکٹرونک میڈیاکا وسیع تجربہ ہے,جس میں ایف ایم ریڈیو,کیبل, terrestrial اورایم ایم ڈی ایس۔پی ٹی وی کی یونین اور تمام میڈیا کے لو گوں نے پراٸم منسٹر جناب عمران خان اور ڈی جی آئی ایس پی آر سے مطالبہ کیا ہے کہ اس بات کی انکواٸری کروئی جائےکہ وزرات اطلاعات کی طرف سے بھیجی گئی سمری میں موجود یسین علی جوئیہ کو پراٸم منسٹر عمران خان سے انٹریو کیوں نہیں کروایا گیاجبکہ یسین علی جوئیہ اپنے انٹریو کاانتظار کرتے رہے۔ اور ایم ڈی پی ٹی وی ایک ایسے شخص کو لگا دیا گیا جس کا الیکٹرونک میڈیا کا کوئی تجربہ نہیں تھا۔اور اس نے کشمیر کے نقشے کے ساتھ ساتھ پی ٹی وی کو کئی اربوں کا مقروض کر دیا ہے۔

اے میرے مولا تیرا لاکھ لاکھ شکرہے ،کورونا وائرس کا زور ٹوٹنے لگا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!