آصف زرداری پر بذریعہ ویڈیو لنک فردِ جرم عائد،سابق صدر پھنس گئے

اسلام آباد(کائنات نیوز!)  اسلام آباد کی احتساب عدالت میں جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت ہوئی تاہم سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور دیگر پر فردِ جرم آج بھی عائد نہ ہو سکی ۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج اعظم خان نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے

آصف زرداری پر 6 جولائی کو ویڈیو لنک کے ذریعے فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔آصف زرداری عدالت میں پیش نہ ہوئے، انہوں نے وکیل کے ذریعے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کر دی۔

پاکستان کو ایک اور بڑا دھچکا ؟سابق امیرجماعت اسلامی سیدمنورحسن انتقال کرگئے

اپنی رائے کا اظہار کریں