15 جولائی سے تعلیمی ادارے ہیں یا نہیں ؟ حکومت نےطلبہ کا بڑی خوشخبری سنادی

لاہور (کائنات نیوز)  وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ 15 جولائی سے تعلیمی ادارے کھولنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ ;شفقت محمود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے واضح کیا کہ سوشل میڈیا پر تعلیمی ادارے 15 جولائی سے کھولنے کی افواہیں چل رہی تھیں، 2 جولائی کو بین الصوبائی وزیر کا اجلاس ہوگا، تمام صوبوں کی مشاورت سے فیصلہ کیا جائے گا۔

فرعون آج بھی زندہ پاکستان میں ، حویلی میں کام نہ کرنے پر بااثر شخص نے خاتون کو برہنہ کردیا

اپنی رائے کا اظہار کریں