پاکستان ریلویز میں لاکھوں نوکریوں کا اعلان کردیا گیا

راولپنڈی (کا ئنات نیوز)  وفاقی وزیربرائے ریلوے شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ ریلوے کو پھر سے خوشحال محکمہ بنائیں گے۔ انھوںنے کہا کہ ریلوے میں ایک لاکھ ملازمتیں دے رہے ہیں۔ اس سے ملک میں روزگار فراہمی کے ہمارے مشن میں مدد ملے گی۔ کورونا وائر س سے صحت یاب ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے شیخ رشید کا کہناتھا

کہ حکومت کہیں بھی نہیں جارہی ،اختر مینگل بھی کہیں نہیں جارہے ۔بہت سارے مینگلوں کو جانتا ہوں،عمران خان حکومت کو کچھ بھی نہیں ہوگا۔ انھوںنے کہا کہ ایم ایل ون ان کا خوب تھا جو اب حقیقت میںبدل گیا ہے۔

 

بھکا ری کے اکا ؤنٹ میں اتنی بڑی رقم کہا ں سے آئی بھکا ری کا حیران کن دعوہ

اپنی رائے کا اظہار کریں