پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا کر کسے فائدہ پہنچایا گیا؟ نیا پنڈورا باکس کھل گیا

اسلام آباد (کائنات نیوز) رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پٹرول کی مد میں اربوں روپے کا ڈاکہ ڈالا گیا، حکومت نے قیمتوں میں اضافہ کر کے مافیا کو اربوں روپے کا فائدہ دیا، جو ڈکیتی رات ہوئی یہ تسلسل کے ساتھ ہوتی رہے گی۔پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللہ نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا لوگوں سے پیسے نکلیں گے تو

مافیا کی جیبوں میں جائیں گے، معلوم نہیں مافیا حکومت میں ہے یا حکومت مافیا میں ہے، اربوں روپے کے ڈاکے مارے جا رہے ہیں، قانون نافذ کرنیوالےادارے کہاں ہیں ؟ آٹا مافیا، گندم مافیا اور چینی مافیا نے اربوں روپے کے ڈاکے مارے۔

پاکستان ریلویز میں لاکھوں نوکریوں کا اعلان کردیا گیا

اپنی رائے کا اظہار کریں