کراچی(کائنات نیوز)پاکستان کی نامور اداکارہ زارا نور عباس نے سوشل میڈیا پر ایک بار پھر دھوم مچادی جہاں شیئر کی گئی ان کی تازہ تصاویر کو ہزاروں افراد نے پسند کیا ہے۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پرسبز ساڑھی ، گلے میں ہار اور ساتھ میں خوبصورت میک اپ میں زارا نور غضب ڈھا رہی ہیں۔
جب کہ تصویر کے ساتھ زارا نے ایک پرانے گیت کے بول “سانوں نہر والے پل تے بلا کے تے ہورے ماہی کتھے رہ گیا” بطور کیپشن استعمال کیے۔زارا کی تصاویر کو جہاں ہزاروں لوگوں نے پسند کیا وہیں اداکارہ مایا علی نے بھی ان کی خوبصورتی کو سراہا۔صارفین میں ایسے بھی لوگ تھے جو زارا کے خوبصورت لباس کی محبت میں گرفتار ہوئے۔زارا نے ایک ہی جگہ پر مختلف انداز میں لی گئی تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔ مکمل البم دیکھنے کےلئے تصویر پر کلک کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں