زیتون کے تیل میں تھوڑا سا نمک ملا کر آپ اس سے ایسا فائدہ اٹھاسکتے ہیں

کائنات نیوز! زیتون کا استعمال صدیوں سے چلتا آرہا ہے ،زیتون صحت کے لیے جادو ثابت ہو تا ہے جبکہ اسے مختلف ادویات میں بھی استعمال کیا جاتا ہے،اگر جسم کے کسی حصے میں درد ہوتو زیتون کے تیل میں نمک ملاکر مالش کریں تو آپ کو سکون مل جائے گا، ایک برتن میں دس بڑے چمچ نمک اور20بڑے چمچ زیتون کے تیل کے ڈالیں

اور اسے اچھی طرح سیل کرکے دو دن تک پڑا رہنے دیں۔اب اس تیل سے ہر صبح متاثرہ حصے کی مالش کریں چند دنوں میں آپ صحتیاب ہوجائیں

کینسر سے بچائو کا حیرت انگیز علاج، بس بادام اس طریقے سے کھائیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!