خبردار! رات کو جلدی سونے سے کونسی خطرناک بیماری کے حملے سے بچ سکتے ہیں

خطرناک بیماری

کائنات نیوز! اس طریقہ سے اللہ نے ہمیں بنایاہےکہ ہم رات کو سوئیں اور دن میں کام کریں۔۔۔آج مجھے کچھ نیا پتہ چلا۔۔۔ اللہ نے ہم سب کے دماغ میں ایک گلینڈ رکھا ہے جسے پاینیل گلینڈ کہتے ہیںاسے انسانی جسم کا حیاتیاتی گھڑیال بھی کہتے ہیں اور یہ ہمارے بصری اعصاب سے منسلک ہوتا ہے.یہ اتنا چھوٹا ہوتا ہے جتنا ایک مٹر دانہ۔ ہر روز عشاء کے بعد یہ گلینڈ ایک مادہ تیار کرناشروع کر دیتا ہے

جسے میلاٹونین کہتے ہیں جو خون کی نالیوں میں بہتا ہےاور جسم کو کینسر سے بچاتا ہے۔۔یہ صرف اندھیرے میں کام کرتا ہےاگر محض آنکھ ہی روشنی میں رہے تو بھی یہ کام نہیں کرتا کیوں کہ اسے لگتا ہے کہ ابھی رات نہیں ہوتی۔۔پھر اگر آپ رات کو بھی روشنی میں رہتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ خود کو قدرتی ویکسین سے محروم کر رہے ہیں۔۔اللہ فرماتا ہے(ہم نے رات کے آثار ختم کیے اور روشن دن بنایا) بدقسمتی سےہم نے آجکل رات کے آثار کو دن کی نسبت زیادہ دیدنی کر دیا ہے کہ ہم رات بھر جاگتے ہیں اور سارا دن سوتے ہیں۔۔ہمارے آباواجداد جو رات کو جلد سونے اور جلدی جاگنے کے عادی تھےوہ کبھی کینسرکا شکار ہوئے اور نہ ایسی کسی بیماری کا جن کا ذکرآجکل ہم سنتے ہیںفارمی مرغیوں پر ایک تحقیق کی گئی۔ایک قدرتی طور پر پلتی مرغی جو جلدی سوتی ہے اور کھانے کیلئے جلدی جاگتی ہے جبکہ مصنوعی طریقے سے رکھی گئی مرغی کو کھانا رات کو جاگتا رکھ کر کھلایا جاتا ہے30فیصد کینسر مصنوعی طریقے سے پالی گئی مرغیوں کی وجہ سے ہوا جبکہ قدرتی طریقہ سے پالی گئی مرغیاں کسی بھی بیماری سے پاک تھیں۔۔اللہ نے ہماری حفاظت کے لیے یہ قدرتی ویکسین ہمارے اندر رکھی ہے۔۔آئیں جلدی سو کر اس سے فائدہ حاصل کریں۔۔یہ گلینڈ عشاء کے فوراً بعد اپنا کام شروع کرتا ہے جو فجر سے دو گھنٹے پہلے تک جاری رہتا ہے!!

سبحان اللہ۔ جیسا کہ ہمیں بتایا گیا ہے کہ فجر سے دو گھنٹے پہلے تک جو رات کا تیسرا پہر ہے ۔ ہدایت نامہ قرآن پہ عمل کریں اور ہمیشہ تندرست رہیں۔انشاء اللہ کینسر کا علاج احادیث سے بھی ثابت ہے اور سائنس سے بھی۔۔۔اس شاندار علاج کوجسے اللہ نے انسان کے اندر رکھا پڑھیں اور صدقہ جاریہ کے طور پرآگے شئیر کریں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں