آج کہاں کہاں بارش ہوگی ،محکمہ موسمیات نے دل کو خوش کردینے والی با ت بتا دی

اسلام آباد(کا ئنا ت نیو ز ) ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔تاہم خیبرپختونخوا، بالائی وسطی پنجاب، گلگت بلتستان،کشمیراوراسلام آباد میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہےجبکہ کل ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب جبکہ خیبر پختونخوا، بالائی وسطی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیر

اوراسلام آباد میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےزیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، اسلام آباد،کشمیراور گلگت بلتستان اورکشمیر میں بارش ہوئی۔ بارش (ملی میٹر): پنجاب:ٖفیصل آباد، 37، نور پور تھل 27،لاہور (سٹی 20، ایئر پورٹ 18)،اسلام آباد(سید پور17، ائیر پورٹ، بوکڑہ 04 ،سٹی 03)، منڈی بہاولدین 15، بھکر 13، سرگودھا 09، جہلم، نارووال 08، گجرات، گوجرانوالہ 06، راولپنڈی (چکلالہ 02 )،جھنگ 01،خیبر پختونخوا: دیر( بالائی23، زیریں 01)، بونیر 14، سیدو شریف 05، بالاکوٹ 04، پٹن 03، کالام 02، مالم جبہ 01،کشمیر : مظفرآباد ( سٹی 11، ائیر پورٹ10 )گڑھی دوپٹہ 08 ،کوٹلی 03، راولاکوٹ 02 ، گلگت بلتستان : گلگت 02 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔

سکول کھولنے ہیں یانہیں ،فیصلہ کب کریں گے ،وزیرتعلیم نے بتادیا

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!