مزیدار، چکن پکوڑا بنانے کی آسان ترکیب،جاننے کیلیئے کلک کریں

 – اجزاء

  باریک کٹی چکن 250گرام2 پھینٹے ہوئے انڈے تین عدد3 بیسن چار کھانے کے چمچ4 پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ5 کٹی ہری مرچ دو عدد6 ہلدی 1چائے کا چمچ7 بیکنگ پاؤڈر 1چائے کا چمچ8 نمک ایک چائے کا چمچ9 کٹا ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ10 چاٹ مصالحہ 1چائے کا چمچ11 باریک کٹی ہری پیاز 1کپ

– تیار کرنے کی ترکیب

نمبر1ایک پیالے میں چار کھانے کے چمچ بیسن، 1چائے کا چمچ بیکنگ پاؤڈر، ایک چائے کا چمچ پسی لال مرچ، 1چائے کا چمچ ہلدی، ایک چائے کا چمچ نمک،1کپ پانی 250گرام باریک کٹی چکن، دو عدد کٹی ہری مرچ اور دو کھانے کے چمچ کٹا ہرا دھنیا ڈال کر مکس کریں اور تیس منٹ کے لئے الگ رکھ دیں ۔2اب پین میں تیل گرم کرلیں ۔3پھر تیار بیٹر کے پکوڑے بنائیں اور گرم تیل میں خستہ اور گولڈن ہونے تک فرائی کریں ۔4 کھانے کے لئے چٹنی کے ساتھ شروع کریں۔

خبردار! رات کو جلدی سونے سے کونسی خطرناک بیماری کے حملے سے بچ سکتے ہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں