مزیدار مصالحہ بھنڈی بنانے کی آسان ترکیب

1 کائنات نیوز! بھنڈی ایک کلو2 کٹی پیاز دو عدد3 ٹماٹر دو سے تین عدد4 یخنی دو کھانے کے چمچ5 پسی لال مرچ 1چائے کا چمچ6 ہلدی 1چائے کا چمچ7 زیرہ ایک چائے کا چمچ8 ہری مرچ تین سے چار عدد

بنانے کی ترکیب

بھنڈیاں دھوئیں اور خشک کرکے کاٹ لیں۔ پین میں تیل گرم کرکے بھنڈیاں تلیں۔جب بھنڈیوں کا رنگ تبدیل ہو جائے تو تیل سے نکال لیں۔2 اب دو کھانے کے چمچ تیل گرم کرکے پیاز نرم کریں۔3 پھر ٹماٹر ،حسب ذائقہ نمک، یخنی، پسی لال مرچ، ہلدی ،زیرہ اور ہری مرچ شامل کرکے مزید دو منٹ پکائیں ۔4اب بھنی ہوئی بھنڈی ڈال کر ڈھانپیں۔ یہ اچھی طرح پک جائے تو گرم گرم کھانے کے لئے پیش کریں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!