مندرکی تعمیر جائز ہے یا نہیں؟ عالم دین مفتی تقی عثمانی بھی میدان میں آ گئے

سلام آباد(کائنات نیوز)اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کا معاملہ مزید خراب ہورہاہے۔ معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ حکومت کے لیے یہ جائز نہیں کہ وہ اپنے خرچ پر مندر تعمیر کرے، خاص طور پر ایسی جگہ جہاں ہندو برادری بہت کم ہو۔اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے حوالے سے اپنے بیان میں مفتی تقی عثمانی کا کہنا تھا کہ

پاکستان جیسے ملک میں جو صلح سے بنا ہے وہاں ضرورت کے مطابق نئی عبادت گاہ بنا سکتے ہیں۔ان کاکہنا تھا کہ اسلامی ریاست میں غیر مسلموں کو حق ہے کہ جہاں ان کی آبادی کے لیے ضروری ہو، اپنی عبادت گاہ برقرار رکھیں۔مفتی تقی عثمانی کا کہنا تھا کہ اس نازک وقت میں نہ جانے ایسے شاخسانے کیوں کھڑے کیے جاتے ہیں جن سے انتشار کے سوا کوئی فائدہ نہیں ۔

خدارا اپنی بہن بیٹیوں کو ان درندوں سے بچائیں، لاہور کے معروف انگلش میڈیم سکول میں طالبات کیساتھ

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!