یا اللہ رحم، تصویر میں بیٹیوں کیساتھ موجود یہ باپ تو باپ کہلانے کے لائق بھی نہیں

بیٹیوں کیساتھ

اسلام آباد (کائنات نیوز )تصویر میں بیٹیوں کیساتھ موجود یہ باپ تو باپ کہلانے کے لائق بھی نہیں، اس کی شرمناک حرکتیں جان کر رشتوں سے اعتبار ہی اٹھ جائے گا ۔۔۔قارئین دنیا میں یوں تو گھٹیا سے گھٹیا واقعات نظر سے گزرتے رہتے ہیں تاہم اب ایک ایسا واقعہ سامنے آیا ہے جس نے سب کو ہلا کر رکھ دیا ہے ۔ 57سالہ شیطان صفت میخائیل خاچاتورین نامی یہ شخص

اپنی بیٹیوں کرسٹینا، انجلینا اور ماریا کو اس وقت سے گندا کام کر رہا تھا جب وہ ابھی نابالغ تھیں۔ اب ان کی عمریں بالترتیب 17،18اور 19سال ہیں۔گزشتہ روز انہوں نے چاقواور ہتھوڑے کے وار کرکے اپنے باپ کو مار کر ڈالا۔ پولیس کے مطابق لڑکیوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے دفاع کے لیے اپنے باپ کو مارا ہے، دو بڑی بہنوں کرسٹینا اور انجلینا کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے جبکہ چھوٹی بہن ماریا کی ذہنی حالت ٹھیک نہ ہونے پر اسے علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ممکنہ طور پر باپ کی طرف سے کم عمری میں ہی جنسی استحصال کا نشانہ بننے کی وجہ سے ماریا کی ذہنی صحت متاثر ہوئی۔

سہاگ رات پر دلہا کی ایسی حرکت کہ بیچاری دلہن کی جان لے لی

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!