یا اللہ رحم، پاکستان کے اہم شہر میں میڈیکل کی طالبہ کیساتھ استاد نے بے حیائی کی ساری حدیں پار کر دیں

میڈیکل کی طالبہ

اسلام آباد (کائنات نیوز)پاکستان کے اہم شہر میں میڈیکل کی طالبہ کیساتھ استاد نے بے حیائی کی ساری حدیں پار کر دیں ، 4 گھنٹے تک ۔۔۔! یا اللہ رحم فرما ۔۔۔۔ سرگودھا میں ایک نجی میڈیکل کالج کے استاد نے مبینہ طور پر طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا پولیس نے نجی میڈیکل کالج کے استاد عادل حیات کے خلاف سیکنڈ ایئر کی

طالبہ کو زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ مبینہ طور پر استاد کے ہاتھوں درندگی کا نشانہ بننے والی طالبہ کے والد کی جانب سے درج کروائی گئی ایف آئی آر کے مطابق بیالوجی کے ٹیچر عادل حیات نے 26 جون کو طالبہ کو کالج میں کلاسز دوبارہ سے شروع ہونے کا پیغام بھجوا کر کالج بلوایا، کالج پہنچنے پر جب طالبہ کو دیگر طالبات کی غیر موجودگی کا احساس ہوا تو اس نے وہاں سے جانے کی کوشش کی تاہم اس کے ٹیچر نے اسے روک لیا۔ عادل نے اس سٹوڈنٹ کو گھر چھوڑنے کا کہہ کر بہانے سے اپنے ساتھ فلیٹ پر لے گیا، 4 گھنٹے تک اپنے فلیٹ پر رکھا اور اس دوران مبینہ طور پر زیادتی کرتا رہا، اس دوران اس نے طالبہ کی ویڈیو بھی بنائی ، بعد ازاں اسے نیم بے ہوشی کی حالت میں کالج کے گیٹ پر چھوڑ کر فرار ہوگیا۔

شادی کی پہلی رات سے قبل یہ 3 با تیں ہمیشہ یا ر کھنا ورنہ آپ کی شادی ٹوٹ بھی سکتی ہے

 

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!