دن میں 4 انڈے بھی کھائے جائیں تو یہ صحت کےلئے نقضان نہیں امریکی ماہرین کی تحقیق

انڈے

اسلام آباد(کائنات نیوز) امریکی ماہرین نے کہاہے کہ انڈے کا باقاعدہ استعمال صحت کے لئے نقصان دہ نہیں ۔ امر یکی ماہر ین کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق گز شتہ تحقیقات میں یہ کہا گیا ہے کہ انڈے کا زیادہ استعمال بھی صحت کو نقصان پہنچاتاہے ۔بلڈ پر یشر ، کو لیسٹرول میں اضافہ ،دل کی بیماریوں کا موجب بنتا ہے ،

تاہم ماہرین کی حالیہ تحقیق کے مطابق دن میں 4 انڈے بھی کھائے جائیں تو یہ صحت کےلئے نقضان نہیںہے اورنہ ہی کو لیسٹرول میں اضافہ کرتے ہیں ، یہ سر اسر غلط بات کہ ۔ کو لیسٹرول کا موجبغذا میں موجود زائد چکنائی ہے ، صحت پربرے اثر ات مرتب کرتی ہے ،تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ غذا میں چکنائی کی مقدار کم کرنے کی ضرورت ہے ،تاکہ صحت مند اور افعال زندگی گزاری جاسکے

اگر آپ پر سکون نیند کے خواہشمند ہیں تو ان 5عادات کو فوری چھوڑدیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!