ڈیرہ غازی خان کا ایسا علاقہ جسے وادی جن کہا جاتا ہے ،

وادی جن

اسلام آباد (کائنات نیوز)  شاید کم ہی لوگوں کو اس بات کا علم ہوگا کہ پاکستان میں ایک ایسا علاقہ موجود ہے،جسے پراسرار قوتوں کی وجہ سے وادی جن کہا جاتا ہے۔ ڈیرہ غازی خان سے تقریبا ساٹھ کلو میٹر کے فاصلے پر کوہ سلیمان کے دامن میں موجود وادی کومقامی لوگ وادی جن کہتے ہیں۔ یہ جگہ بارڈر ملٹری پولیس کی چیک پوسٹراکھی گاج کے قریب واقع ہے۔ وادی جن میں خاص مقناطیسی قوت موجود ہے وادی جن میں اور کون سی پراسرار قوتیں موجود ہیں؟ خصوصی رپورٹ

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!