ہم اکثرآ ج کاکام کل پرکیوں چھوڑ دیتے ہیں ،ماہرین نے وجہ تلاش کرلی

کام

اسلام آباد ( کائنات نیوز) زندگی میں بعض اوقات ایسے ایسے واقعات پیش آتے ہیں کہ سننے اور دیکھنے والا دنگ رہ جاتا ہے ۔ ایسا ہی ایک عقل کو دنگ کر دینے والا اواقعہ پولینڈ میں پیش آیا 100 سے زائد بچوں کی قبریں دریافت ہوئی ہیں۔ان بچوں کے منہ میں سکے ڈال کر ایک ساتھ دفنایا گیا ہے۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ

ان کا قبروں کا تعلق 16ویں صدی سے ہے۔ بچوں کی قبریں موٹر وے بناتے ہوئے کھودائی کے دوران دریافت ہوئی۔ قبروں میں سے 115 سے زائد بچوں کے ڈھانچے ملے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ قبروں میں سے ملنے والے 70 سے 80 فیصد ڈھانچے بچوں کے ہیں۔ کھودائی کے دوران ملنے والے ان ڈھانچوں کے منہ میں ابھی تک سکے موجود تھے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ بڑی قبریں نہیں ہیں بلکہ ان بچوں کو احتیاط کے ساتھ دفنایا گیا تھا۔ سکوں کو اس لیے بچوں کے منہ میں ڈال کر دفنایا گیا تھا کہ یہ رقم اگلی زندگی میں ان کے کام آسکے۔

اگرآپ چاہتے ہیں کہ دوست آپ کامرتے دم تک ساتھ دیں تودوستی خراب کرنے والے یہ کام ہرگز نہ کریں

 

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!