اسلام آباد (کائنات نیوز) 3سجدے کر کے ہلچل مچا دیں ، فوری غیبی مدد اور ہر حاجت پوری ، دن میں کسی بھی وقت گھر یا صحن میں قبلہ رخ ہو کر 3بار سجدہ کرکے ہاتھ اٹھائیں اور 100باراسم الوھاب پڑھیں ، انشا للہ جو بھی حاجت ہوگی جلد پوری ہو جائے گی ۔ مقصد کے حصول تک عمل کو جاری رکھیں ۔
اپنی رائے کا اظہار کریں