اے ٹی ایم مشین سے اب پیسے نہیں گول گپے آئیں گے لیکن کیسے؟

اے ٹی ایم

کائنات نیوز!بھارت میں ایک ایسی اے ٹی ایم مشین تیار کی گئی ہے جس سے پیسوں کے بجائے گول گپے آئیں گے۔تفصیلات کے مطابق اس گول گپوں کی مشین کے ذریعے کوئی بھی شخص پیسے ڈال کر اپنے پسندیدہ گول گپے یعنی پانی پوری لے سکتا ہے۔سوشل میڈیا پر ایک صارف کی جانب سے اس اے ٹی ایم مشین کے ذریعے سے گول گپے نکالنے کی ویڈیو شیئر کی گئی جو کہ دیکھتے ہی دیکھتے خوب وائرل ہوگئی۔ صارفین کی جانب سے اس اقدام کو کافی سراہا جارہا ہے۔

خبردار! میرے پاس مت آنا مجھے کرونا ہے،لڑکی نےڈرامہ کرکے عزت تار تار ہونے سے بچالی

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!