پاکستانی لڑکیاں آئس نشے کا استعمال کیوں کرتی ہیں ، خود ہی بتا دیا

اسلام آباد (کائنات نیوز)  پاکستان میں ان دنوں جو بری لتیں تیزی سے عام ہو تی جا رہی ہیں ان میں سے ایک نشہ بھی ہے جس کی لت نے نوجوان نسل کو بری طرح تباہ کرکے رکھ دیا ہے ۔ پشاور میں بھی اب کھلم کھلا نشے کا استعمال ہو رہا ہے۔خاتون کی عوامی پارک میں خود کو انجیکشن لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

خاتون نے پولیس اہلکار وں پر آئس فروخت کرنے کا الزام لگایا ہے۔ متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ سکون کے لئے آئس نشے کا استعمال کرتی ہے جو اسے پولیس کے اہلکار فراہم کرتے ہیں۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر ایس ایس پی آپریشنز نے معاملے کی انکوائری شروع کر دی ہے۔گزشتہ سال بھی خیبرپختونخوا سے ایک خاتون کی ایسی ہی ویڈیو منظر عام پر آئی تھی جس کے کچھ عرصے بعد اسے قتل کر دیا گیا تھا۔

درد کو آرام دینے والی یہ ادویات ان نقصانات کی حامل ہیں؟

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!