میں زندہ ہوں مجھے نکالو،قبرسے آنیوالی آواز سے علاقے میں خوف و ہراس

تاندلیانوالہ (کائنات نیوز)  میں زندہ ہوں مجھے نکالو، قبر سے آنے والی آوازوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا،چک 497گ ب میں لوگوں نے قبر کھود کر 30سالہ احمد نواز کو زندہ نکال لیا۔تفصیلات کے مطابق قبر سے نکالے گئے احمد نواز نے بتایا کہ وہ صبح والد کی قبر پر فاتحہ خوانی کے لئے قبرستان گیا بارش کی باعث خستہ حال سائیڈ سے کھلی قبر میں گر کر لحد تک جا پہنچا

اور اوپر مٹی آ جانے سے قبر بند ہو گئی قبر میں گر جانے کی وجہ سے احمد بے ہوش ہو گیا ہوش آنے پر آوازیں دیں لوگوںنے اپنی مدد آپ کے تحت احمد نواز کو باہر نکالا۔

مولانا صاحب جمعہ کے خطبے میں جذباتی تقریر کررہے تھے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!