بے شرمی کی ہر حد پارلاہور شادی سے انکار، نوجوان لڑکی کو برہنہ کر کے گلی میں لے آیا

شادی سے انکار

لاہور(آن لائن نیوز)شادی سے انکار پر غیر انسانی رویہ کرنے اورلڑکی کے کپڑے اتار کرکے گھمانے پر مقدمہ درج کرکے پولیس نے 3ملزموں کو گرفتارکرلیا، غالب مارکیٹ میں وسیم بھٹی نامی عاشق نے شادی سے انکار پرساتھیوں سے ملکر رباب نامی لڑکی کو تھپڑوں اور مکوں کے ساتھ مارا پیٹااور بندوق کے زور پر سرعام ننگا کر کے گلی میں گھماتا رہا۔ متاثرہ لڑکی نے بیان دیا کہ وسیم بھٹی میرے سے شادی کرنا چاہتا ہے۔

میرے انکار پرسفاکیت پر اتر آیا۔ پولیس کا کہناتھا کہ واقعہ کی مزید تحقیقات کی جارہی ہے۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق تھانہ چوہنگ کی حدود میں چھوٹے بھائی نے شیشے کے وار کر کے بڑے بھائی کو مار دیا ۔پولیس کے مطابق مارے جانے والے کی شناخت حسن کے نام سے ہوئی ہے، مارے جانے والا چارٹر اکاونٹنسی کا طالب علم تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم حسان بڑے بھائی کو مار کرکے فرار ہوگیا، ملزم کی تلاش میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں بھائی ہوسٹل میں رہائش پذیر تھے، مقتول کے والد کو واردات سے متعلق آگاہ کردیا گیا ہے، مارے جانے والے کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ کے زور پر سرعام ننگا کر کے گلی میں گھماتا رہا۔ متاثرہ لڑکی نے بیان دیا کہ وسیم بھٹی میرے سے شادی کرنا چاہتا ہے۔ میرے انکار پرسفاکیت پر اتر آیا۔ پولیس کا کہناتھا کہ واقعہ کی مزید تحقیقات کی جارہی ہے۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق تھانہ چوہنگ کی حدود میں چھوٹے بھائی نے شیشے کے وار کر کے بڑے بھائی کو مار دیا ۔پولیس کے مطابق مارے جانے والے کی شناخت حسن کے نام سے ہوئی ہے، مارے جانے والا چارٹر اکاونٹنسی کا طالب علم تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم حسان بڑے بھائی کو مار کرکے فرار ہوگیا، ملزم کی تلاش میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں بھائی ہوسٹل میں رہائش پذیر تھے، مقتول کے والد کو واردات سے متعلق آگاہ کردیا گیا ہے، مارے جانے والے کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

عروسی جوڑا پہنے دلہنوں کاانوکھا احتجاج، پابندیوں کے بغیر شادی کی اجازت دی جائے

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!