بھارت میں مندر کے عقب سے 10فٹ لمباکنگ کوبرا نکل آیا اور پھر ۔۔۔! ویڈیو لنک میں

کنگ کوبرا

اسلام آباد (کائنات نیوز) بھارت میں مندر کے عقب سے 10فٹ لمباکنگ کوبرا نکل آیا اور پھر ۔۔۔! بھارت میں مندر کے عقب سے نمودار ہونے والے 10فٹ لمبے اور زہریلے کوبرا سانپ کو پکڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست اڑیسہ کے علاقے گنجام کے جارڈا جگناتھ مندر کے عقب میں ایک بہت بڑا سانپ دیکھا گیا تھا،

جسے دیکھ کر اہل محلہ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ خوف و دہشت میں مبتلا رہائشیوں نے فوراً ریسکیو اہلکاروں کو طلب کیا جنہوں نے ایک گھنٹے کی مشقت کے بعد سانپ کو بلا آخر قابو میں کرلیا۔

صدیو ں سے زمین میں دفن مسجد مل گئی ، یہ مسجد کون سی ہے اور اس کا قبلہ رخ کس طرف ہے ، جانیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!