مہنگے سپرے نہ ہی ادویات ،مچھروں کو بھگانے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

مچھروں

اسلام آ باد(کائنات نیوز) آج کل کے موسم میں مچھروں نے ہم سب کو پریشان کررکھا ہے اور اس سے نجات حاصل کرنے کے لئے ہم مہنگے سپرے اور ادویات کا استعمال کرتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسا سستا نسخہ بتائیں گے کہ جس پر عمل کرکے آپ بآسانی مچھروں سے بچ سکیں گے۔اگر آپ لیموں اور لونگ کا ملاکر کسی جگہ رکھ دیں تو وہاں مچھرنہیں آتے۔

آپ کو بس یہ کرنا ہے کہ لیموں کاٹ کر کچھ لونگ کے ساتھ اسے کمرے میں کہیں بھی رکھ دیناہے۔اس کی وجہ سے مچھر کبھی بھی کمرے میں نہیں آئیں

دل کے مریض صرف دوہفتے یہ پھل استعمال کریں بیماری ختم

 

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!