ڈرامہ ارطغرل غازی کی اداکارہ کی ’’بولڈ‘‘ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل، دیکھ کر ہر کوئی ہکا بکا رہ گیا

انقرہ (آن لائن نیوز) مشہور زمانہ ترکش ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کی اداکارہ برکو کیراٹلی نے سوشل میڈیا پر نئی بولڈ تصاویر شیئر کر دیں۔ دیکھ کر ہر کسی کواپنی آنکھوں ہر یقین نہیں آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں گوکچی خاتون (روشنی خاتون) کا کردار ادا کرنےوالی اداکارہ برکو کیراٹلی نے منگل کو سماجی رابطے کی

ویب سائٹ انسٹاگرام پر نئی بولڈ تصاویر سشیئر کیں جس نے مداحوں کو حیرت زدہ کردیا، ارطغرل اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کیں جو وائرل ہوگئیں۔ ترکی کی تاریخی سیریز ڈیریلیس ارطغرل جو کہ اردو میں پاکستان ٹیلی ویژن پر ارطغرل غازی کے نام سے نشر کی جارہی ہے۔ ڈرامہ سریز ارطغرل غازی کی پاکستان میں مقبولیت دیکھتے ہوئے ڈرامے کی کاسٹ نے پاکستانی شائقین سے ملنے پاکستان آنے کا بھی اعلان کیا ہے۔

ارطغرل غازی

ارطغرل غازی

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!