کئنات نیوز! گانے اور موسیقی حضرت انس سے بیان ہے کہ نبی کریم ؐنے فرمایا۔ اس امت میں مندرج ذیل عذاب آئیں گے ((1 ز مین میں دھنس جانا (۲) پتھروں کی بارش (۳) شکل وصورت کا بدل جاتا ۔ یہ عذاب تب آئیں گے، جب لوگ شراب پئیںگے، گانے والی لونڈیاں اختیارکریں گے، اور آلات موسیقی استعمال کریں۔ (آج کون ہے جو موسیقی گانے نہیں سنتا۔
اللہ کے لئے باز آ جاؤ ور نه انجام آپ کے سامنے ہے۔ اللہ سے توبہ کر لو اور اس میت کو عام کرو) (ترمذی شریف۔ حدیث نمبر ۲۲۱۲)
اپنی رائے کا اظہار کریں