حجاز مقدس کی حرمت پامال،مدینہ میں مغربی سپر ماڈلز کے فحش فیشن فوٹو شوٹ کی اجازت دے دی گئی

جدہ(کائنات نیوز) سعودی حکومت نے امریکی فیشن میگزین ووگ کے عرب ایڈیشن کوسعودی عرب میں سپرماڈلز کے فحش فیشن فوٹوشوٹ کی اجازت دیدی۔میگزین نے حال ہی میں سپرماڈلز کے فیشن شوٹ کی تصاویرجاری کی ہیں ۔سعودی حکومت نے میگزین کوجس جگہ فوٹوشوٹ کی اجازت دی وہ جگہ مدینہ منورہ سے 300کلومیٹرکے فاصلے پرہے

۔فوٹوشوٹ کی اجازت سعودی عرب کے اس منصوبے کاحصہ ہے جس میں سعودی عرب میں ایک نیاشہربسانا،مملکت کوجدت پسندی کی جانب راغب کرنا، اسلامی قوانین میں نرمی کرنااورملک میں سیاحت کے فروغ میں اضافہ کرناہے ۔اس وجہ سے سعودی عرب میں مذہبی پولیس کے اختیارات میں بھی کمی کی جارہی ہے۔مردوعورت کی ملاقات اورخواتین کوعبایاپہننے کی اجازت یہ سب سعودی ولی عہدکے ویژن 2030منصوبے کاحصہ ہے۔

پاکستان کا وہ انتہائی زبردست میزائل جس کی رفتار آواز سے بھی 18گنا زیادہ تیز ہے

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!