لڑکی کیساتھ ملاقات مہنگی پڑ گئی ،نوجوان کیساتھ کیاشرمناک کام کردیاگیا،

چونیاں (کا ئناتنئوز) چونیاں میں لڑکی سے مبینہ طورپر ملنے پر نوجوان کے بال، بھنویں اور مونچھیں مونڈ ڈال دی گئیں۔رپورٹ کے مطابق لڑکی کے والد نے نوجوان پر لڑکی سے زیادتی کا الزام لگایا ہے جس کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔لڑکی کے والد کا کہنا ہےکہ نوجوان نے گھر میں گھس کر بیٹی سے زیادتی کی کوشش کی۔پولیس نے لڑکےسمیت تشدد کرنے والے 2 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

یااللہ ہمیں عذاب سے بچا،گانے سننے والوں پرکون کون سے عذاب آئیں گے ،جانیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!