بیجنگ(کائنات نیوز) ٹیکنالوجی کی دنیا میں تیز رفتاری سے ترقی ہو تی جا رہی ہے۔ اب ایسی کار بھ متعارف کردی گئی ہے جو خود ہی منزل تک پہنچا دے گی، مارکیٹ میں آ گئی،چین کے دارالحکومت بیجنگ میں بھی خودکار طریقے سے چلنے والی کار متعارف کردی گئی ہے جس کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔اس سیلف ڈرائیونگ گاڑیوں میں لیزر سینسر اور کیمرے نصب ہیں۔
اپنی رائے کا اظہار کریں