چند روپوں کی خاطر عوام کی صحت سے کھیلا جانے لگا،مصنوعی انڈوں کی سرعام فروخت

کوئٹہ (کائنات نئو ز) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مصنوعی انڈوں کی سر عام فروخت کا انکشاف ہونے کے بعد بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے انڈے فروخت کرنے والی 7 دکانوں کو سیل کردیا۔کوئٹہ میں مرغی کے انڈوں کے نام پر مصنوعی انڈوں کی شکایت عام ہے، اس پر بلوچستان فوڈ اتھارٹی ایکشن میں آئی اور شہر کے علاقے مسجد روڈ،کواری روڈ، طوغی روڈ اور علمدار روڈ پر انڈے فروخت کرنے والی دکانوں پر

کارروائی کی۔فوڈ اتھارٹی کے حکام نے مصنوعی انڈے فروخت کرنے کے شبے میں 7 دکانوں کو سیل کرکے 2 افراد کو حراست میں لے لیا۔بعدازاں حکام نے انڈوں کے نمونے کیمیائیٹیسٹ ککوئٹہ (آن لائن)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مصنوعی انڈوں کی سر عام فروخت کا انکشاف ہونے کے بعد بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے انڈے فروخت کرنے والی 7 دکانوں کو سیل کردیا۔کوئٹہ میں مرغی کے انڈوں کے نام پر مصنوعی انڈوں کی شکایت عام ہے، اس پر بلوچستان فوڈ اتھارٹی ایکشن میں آئی اور شہر کے علاقے مسجد روڈ،کواری روڈ، طوغی روڈ اور علمدار روڈ پر انڈے فروخت کرنے والی دکانوں پر کارروائی کی۔فوڈ اتھارٹی کے حکام نے مصنوعی انڈے فروخت کرنے کے شبے میں 7 دکانوں کو سیل کرکے 2 افراد کو حراست میں لے لیا۔بعدازاں حکام نے انڈوں کے نمونے کیمیائیٹیسٹ کے لیے متعلقہ لیبارٹری کو بھجوادیے۔شہر میں انڈوں کے کاروبار سے منسلک افراد کا کہنا ہے کہ ابھی تک انہوں نے اپنے کاروبار میں مصنوعی انڈے نہیں دیکھے جب کہ شہریوں کا کہنا ہے کہ مصنوعی انڈے فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جانی چاہیے ے لیے متعلقہ لیبارٹری کو بھجوادیے۔شہر میں انڈوں کے کاروبار سے منسلک افراد کا کہنا ہے کہ ابھی تک انہوں نے اپنے کاروبار میں مصنوعی انڈے نہیں دیکھے جب کہ شہریوں کا کہنا ہے کہ مصنوعی انڈے فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جانی چاہیے۔

شرم گئی بھاڑمیں، پاکستانی معروف فنکارہ پر کرونا عذاب کا بھی اثر نہ ہوا، کار میں بنی انتہائی بیہودہ ویڈیو سامنے آگئی

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!