ایک بار رسول اکرم ؐنے شیطان کو دیکھا کہ بہت کمزور و لاغر نظر آرہا تھا۔آپؐ نے اس سے پوچھا:

شیطان

کائنات نیوز! ایک بار رسول اکرم ؐنے شیطان کو دیکھا کہ بہت کمزور و لاغر نظر آرہا تھا۔آپؐ نے اس سے پوچھا: تیرا یہ حال کیوں ہو گیا ہے؟ شیطان نے کہا: اے رسول خدا ! آپ کی امت کے چھ کاموں کے باعث پریشان ہوں۔ مجھے ان کاموں کے دیکھنے کی طاقت نہیں ہے اور میں ان کامتحمل نہیں ہوں ۔جب ایک دوسرے سے ملاقات کرتے ہیں تو سلام کرتے ہیں۔

ایک دوسرے سے مصافہ کرتے ہیں۔ہر کام کا ارادہ کرنے سے قبل انشاء اللہ کہتے ہیں۔ گناہ ہو جائے تو استغفار کرتے ہیں۔ آپ کا نام سنتے ہیں صلوات پڑھتے ہیں۔ ہر کام کی ابتداء میں بسم اللہ الرحمن الرحیم کی تلاوت کرتے ہیں۔

جب کوئی شخص وفات پا جاتا ہے تو قبر میں اسے اپنے رشتے داروں کی جانب سے سب سے پہلے اور سب سے زیا دہ کس چیز کا انتظار رہتا

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!