پرانا پیٹرول نئی قیمت میں بیچنے پراب ہوگی قیداور جرمانہ

ریاض (کائنات نئوز )سعودی عرب میں پرانی قیمت کا پیٹرول نئی قیمت پر بیچنے پر 3 سال قید اور 10 لاکھ ریال جرمانہ مقرر کر دیا گیا ہے۔اس ضمن میں وزارتِ تجارت سعودی عرب کے تحت قائم کی گئی تفتیشی ٹیم کے اہلکاروں نے ملک بھر کے پیٹرول اسٹیشنوں کا دورہ کیا ہے۔سعودی وزارتِ تجارت کے ترجمان کے مطابق بعض پیٹرول پمپس کی جانب سے پیٹرول ذخیرہ کرنے کا انکشاف ہوا ہے

؎جس پر کارروئی کی گئی ہے۔ترجمان سعودی وزارتِ تجارت کا مزید کہنا ہے کہ 23 پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔سعودی وزارتِ تجارت کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ کارروائی پرانیقیمت کا پیٹرول نئی قیمت پر بیچنے کے لیے ذخیرہ کرنے پر کی گئی۔

وفاقی وزیر زرتاج گل کا اپنے حلقہ میں انوکھا استقبال جوتوں کا ہار اور گاڑی پر پتھراؤ ،ویڈیووائرل

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!