سجدے میں‌ یہ وظیفہ کریں پھر اگر مٹی کو بھی ہاتھ لگائیں گا وہ بھی سونا بن جائے گا

کائنات نیوز! مال و دولت کے حصول کا وظیفہ اور اپنی تنگدستی و پریشانی کو ختم کرنے کے لئے وظیفہ حاضر ہے .اس کے پڑھنے سے انسان کی پریشانیاں ختم ہو جاتی ہے اور غیب سے اللہ انتظام فرماتا ہے اور ایسی جگہ سے اللہ رزق کا بندوبست کرتے ہے کہ انسان کے وہم و گمان میں‌بھی نہیں‌ہوتا. پریشانیوں کے ختم ہونے کے ساتھ رزق کی تنگی بھی دور ہوتی جاتی ہے .

لیکن انسان کو غافل کھی بھی نہیں رہنا چاہیے.اس وظیفہ کرنے کے لیے کچھ شرط لازم ہیں جس میں جگہ کا پاک ہونا نماز کی پابندی اور رزق حلال کھانا شامل ہے یہ بات تو اٹل ہے کہ جو اللہ کا نام لیتا ہے اور اس کی ذات کی جانب اس کی رجوع ہوتی ہے ایسے لوگوں‌کی مشکلیں‌ختم ہوتی جاتی ہے ۔لیکن کچھ مخصوص وظائف بھی ہوتے ہیں‌جس کے کرنے والے کو مخصوص شرائط کے ساتھ وظیفہ کرنا ہوتا ہے اس کے ایسے شخص کو اسم مبارکہ یارزاق کا عامل بننا چاہے اس کے لیے چند شرائط لازم ہیں،جھوٹ نہ بولے،ہمیشہ سچائی سے کام لے،نماز کی پابندی کرے،رزق حلال کھائے، کسی کے لیے برانہ سوچے، غرض کسی منفی خیال کو دل میں جگہ نہ دے۔اگر وہ ان شرائط کو پورا کرے تو وہ اس اسم پاک کا عامل بن سکتا ہے۔اس اسم پاک کا عامل بننے کے لیے ایسی جگہ کا انتخاب کرے جہاں پر کسی کا گزر نہ ہوتا ہو اور دوران چلا اسے کوئی شخص تنگ نہ کرے ا ور نہ ہی اس اسم پاک کو پڑھتے ہوئے کسی سے بات کرے۔1100مرتبہ روزانہ اول و آخر11مرتبہ درود پاک کے ساتھ یا رزاق پڑھے اور 40دن پورے ہونے کے بعد2100مرتبہ اول و آخر11مرتبہ درود پاک کے ساتھ یا وہاب پڑھے۔ اس کے بعد وہ اس اسم کا عامل بن جائے گا اور جس کے لیے یہ اسم پڑھ کر جس کے لیے دعا کرے گا اللہ تعالیٰ جل شانہ اس کے لیے رزق میں اضافہ فرمائیں گے

اگر وہ اس اسم پاک کو کسی سادہ کاغذ پر زعفران اور عرق گلاب کے ساتھ لکھ کر بطور تعویذ دے تو تعویذ لینے والے کے رزق اور کاروبار میں اضافہ ہو گا اور خود عامل کے لیے کسی طرح اپنے رزق میں کمی نہ ہو گی اور ہمیشہ کے لیے خوشحالی ہو جائے گی بشرطیکہ وہ کسی سائل سے اس کے بدلے میں مالی فائدہ نہ لے

انشاء اللہ آپ کی جیب سے پیسے کبھی ختم نہیں ہونگے، آزمودہ عمل

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!