جو جو پاکستانی قربانی کیلئے مویشی خریدنا چاہتے ہیں وہ یہ خبر پڑھ لیں ، حکومت نے بڑی شرط عائد کر دی

اسلام آباد (کائنات نیوز  )جو جو پاکستانی قربانی کیلئے مویشی خریدنا چاہتے ہیں وہ یہ خبر پڑھ لیں ، حکومت نے بڑی شرط عائد کر دی ۔۔۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ مویشی منڈیوں کے اوقات کار صبح 6 سے شام 7 بجے تک ہوں گے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیرصدارت لاہور میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس ہو

جس میں صوبائی چیف سیکریٹریز نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ اجلاس میں مویشی منڈیوں کا انتظام اور ایس او پیز کا جائزہ لیا گیا۔ شرکا کو بتایا گیا کہ ملک بھر میں 700 مویشی منڈیاں قائم کی گئی ہیں ، تمام متعلقہ افراد کو ایس او پیز فراہم کر دی گئی ہیں۔

ایک اور وعدہ پورا ہونے کے قریب ، حکومت کا ہر گھر پر 3 لاکھ کی سبسڈی کا اعلان

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!