اگر آپ کو بھی کوئی مسلسل نئے نمبر سے تنگ کرتا ہے؟ تواب اُس کا نام جا نیں

نمبر

کائنات نئوز ! کوئی بھی شخص ایسا نہیں ہے جو رانگ نمبر سے پریشان نہ ہو کیونکہ چند اوباش لوگ ایسی حرکتیں اکثر و بیشتر انجام دیتے رہتے ہیں ۔ آپ کے پاس بھی آتے رہتے ہوں گے تو چلیں جانیں کہ کس طرح آپ پتہ لگا سکتے ہیں کہ وہ کون شخص ہے جو آپ کا اور اپنا وقت ضائع کر رہا ہے یا کون ہے جو آپ سے بات کرنا چاہتا ہے آُ کا جاننے والا ہی ہے

لیکن آپ اس سے واقف نہیں ہیں۔• آج کل موبائل میں ایسی ایپ لیکیشنز موجود ہیں جن کی مدد سے پتہ لگایا جاسکتا ہے کہ یہ کس کا نمبر ہے یا سم کس کے نام پر ہے۔سم ڈیٹآ کلیکشن، ٹرو کالر، نمبر آئیڈ نٹیفا ئنگ کرکے کئی ایسی ایپ لیکیشن ہیں اگر آپ ان کو کھول کر جو بھی رانگ نمبر آپ کو تنگ کر رہا ہے اس کا نمبر ڈالیں گے تو آپ کو معلوم ہوجائے گا کہ کون آپ کو فون کر رہا ہے۔• نمبر ڈیٹکٹر ایک ایسی ایپ ہے جہاں سے آپ کو ابتدائی ہدایات پر عمل کرکے تمام معلومات آسانی سے فراہم کردیتی ہے۔• وہ کہاں سے نمبر چلا رہا ہے اس کے نام پر اور کون سی سمیں ہیں۔

میں کیوں مسلمان ہوئی؟پڑھیئے ایک سبق آموزتحریر

اپنی رائے کا اظہار کریں