تیسری شادی کرنے پر دوسری بیوی کا شوہر سے بھیانک انتقام طیش میں آکر ایسا خطرناک قدم اٹھا لیا

کائنات نیوز! پنجاب میں تیسری شادی کرنے پر دوسری بیوی نے شوہر پر گرم پانی پھینک دیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر مظفرگڑھ میں تیسری شادی کرنے پر دوسری بیوی نے شوہر سے بھیانک انتقام لیا، گرم پانی پھینکنے سے ڈاکٹر عبدالرشید نامی شخص کا جسم 45 فیصد جھلس گیا۔

شاہ جمال کے سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹرعبدالرشید نے تیسری شادی کی تھی جس پر بیوی طیش میں آگئی اور بدلہ لینے کے لیے خطرناک اقدام اٹھایا۔ پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرنے کے کچھ دیر بعد چھوڑ دیا۔پی ایم اے کا کہنا ہے کہ ملزمہ کے خلاف تھانہ شاہ جمال میں مقدمہ درج

ایک مرد شادی کیوں کرتا ہے، اگر آپ بھی جاننا چاہتے ہیں تو کلک کریں

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!