پرانے گھر کی مرمت کرنے والو ں کو ایک خفیہ کمرہ نظر آیا،اس کمرے میں سابق مالک کا کتنا بڑا خزانہ چھپا ہوا تھا

لاہور(کاےنات نیوز)  لوگوں کو پرانی چیزوں یعنی کاٹھ کباڑ سے خزانے ملنے کی کہانیاں ہم اکثر پڑھتے ہیں اور اگر آپ کو بھی اپنی پرانی چیزوں میں سے یا پرانی کتابوں میں رکھے پیسے مل جائیں تو آپ یکدم خود کو خوش قسمت اور امیر تصور کرتے ہیں۔یہ تجربہ یقیناً انوکھا اور شاندار ہوتا ہے ” ” ” ” مگر ایسا ہمیشہ نہیں ہوتا۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں

دنیا میں کئی ایسے لوگ بھی ہیں جنہیں اپنے گھروں کی مرمت یا صفائی کے دوران ایسی حیرت انگیز اشیاء یا خزانے بھی ملے ہیں جنہیں ان سے پہلے کےگھروں کے مالکان نے وہاں بنایا یا رکھا تھا۔آئیے چند ایسے ہی افراد پر نظر ڈالتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ انہیں اپنے گھروں میں چھپے کیا ” خزانے “ملے ۔ان خاتون کو اپنے گھر کے بیڈروم کے فرش میں انہیں نہانے کا پول مل گیا:انہوں نے اپنے کمرے سے جب پرانا قالین اٹھایا تو نیچے دیکھیے کیا انہیں کیا ملا!#3باتھ روم میں چھپا خزانہ ہر کسی کو نہیں ملتا مگر یہ یقیناً خوش قسمت تھے#4انہیں گھر میں فرش میں موجود دروازنہ حیرت انگیز جگہ پر لے گیا#51930 کی دھائی کے اس گھر کی دیوار میں یہ لوہے کی چین ملی۔یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ اس کے علاوہ بھی ایسے افراد ہیں جنہیں گھروں سے کئی حیرت انگیز چیزیں ملی ہیں۔ کیا آپ کو کبھی ایسا کوئی خزانہ ملا؟

دنیا کے سب سے بڑے دریا ’’دریائےنیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!