پاکستانی تیاری کر لیں ، ترک ڈرامے ارطغرل کے بعد اور زبردست کہانی کا حامل پاکستان میں چلنے کو تیار

ڈرامے ارطغرل

اسلام آباد (کائنات نیوز) ڈرامہ سیریل ارطغرل کے بعد ایک اور ترک ڈرامہ “بارباروز” پاکستان کے ٹی وی چینلز پر آنے کو تیار۔ ٹی آر ٹی کا تیار کردہ اس ڈرامہ سیریل کی پاکستان کے مختلف ٹی چینلز کے ساتھ بات چیت چل رہی ہے۔ پی ٹی وی کے یوٹیوب چینل پر ارطغرل غازی دیکھنے والوں کی تعداد 25 کروڑ تک پہنچ چکی ہے۔

واضح رہے کہ یہ ڈرامہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی خواہش پر پاکستان میںنشر کیا گیا جو دیکھتے ہی دیکھتے ہر پاکستانی کے دل میںگھر کر گیا ۔ یہ ڈرامہ ترکی میں اتنا مقبول ہوا تھا کہ ترک صدر رجب طیب اردوغان اس ڈرامے کے سیٹ پر خود اپنی اہلیہ کے ساتھ گئے اور اداکاروں سے ملاقات کی

قیامت کی نشانیاں، بیٹوں اپنی ہی ماں کی ٹانگ توڑ ڈالی، پولیس بھی بیٹوں کیساتھ مل گئی

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!