اگر آپ کا موبائل فون گم یا چوری ہوجائے تو واپس کیسےحاصل کیا جاسکتا ہے ؟ آسان ترین آزمودہ طریقہ

موبائل فون

لاہور (آن لائن نیوز) موجودہ دور میں عام استعمال کی چیز موبائل کا گم یا چوری ہونا عام سے بات ہے ۔ لیکن موبائل چوری ہونے پر آپ اسے واپس کیسے حاصل کر سکتے ہیں.یہ طریقہ ہم آپ کو بتائیں گے ۔ آپ کے موبائل کا *آئی ایم ای آئی (انٹرنیشنل موبائل ایکویپمینٹ آئیڈنٹی) نمبر ہوتا ہے.اس کے ذریعے آپ دنیا کے کسی بھی علاقے میں موبائل ٹریک کرسکتے ہیں.

یہ کیسے کام کرتا ہے! 1 – اپنے فون سےاسٹار, حیش, زیرو, چھے, حیش, (#06#) ڈائل کریں.2 – آپکا فون 15 عدد کا یونک کوڈ دیکھائے گا.3 – اسے سنبھال کر کہیں لکھ لیں ، فون میں نہ سیوکریں .4 – اگر آپکا فون گم ہو جائے تو اس نمبر کو ان معلومات کے ساتھ cop@vsnl.net پر ای میل کر دیں، آپ کا نام ، پتہ ، فون کا ماڈل ، میک ، آخری بار ملایا گیا نمبر ، اپنا ای میل ایڈریس اور گم ہونے کی تاریخ ۔۔۔یہ سب معلومات اوپر دیے گئے ای میل ایڈریس پر بھیج دیں ۔ آپ کا فون اگلے 24 گھنٹوں میں *GPRS کے ذریعے ٹریک ہو جائے گا، اور آپ کا ہینڈ سیٹ آپکا نمبر بدلے جانے کی صورت میں بھی مل جائے گا.

وزیراعظم کی ہاؤسنگ سکیم اور قرضہ سکیم سے آپ کیسے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ؟ یہ معلومات آپ کی زندگی بدل سکتی ہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!