خالی پیٹ پاکستان میں کھایا جانے والا انتہائی پسندیدہ پھل موت کی وجہ بننے لگا۔

کائنات نیوز! ابرطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق سائسندانوں کا کہنا ہے کہ بھارتی ریاست بہار کے ضلع مظفر پور میں گزشتہ دو دہائیوں سے بچوںکی اموات خالی پیٹ لیچی کھانے سے ہو رہی ہے جس میں ایک زہریلا کیمیک پایا جاتا ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق اس علاقے میں پیدا ہونے والی لیچی میں ہائپو گلائیسین اے نامیزہریلا کیمیکل زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے

جس کی وجہ سے بچے اسے کھانے کی وجہ سے بیمار پڑتے ہیں اوربعد ازاں ان کی موت واقع ہو جاتی ہے۔رپورٹ کے مطابقلیچی کھانے سے بیمار ہونے والے بچوں کو جب ہسپتال میں علاج کے لیے لایا گیا تو زیادہ تر بچوں کے خون اور پیشاب کے ٹیسٹ سے پتہ چلا کہ ان میں ان کیمیائی عناصر کی مقدار موجود تھی۔

پاکستانی تیاری کر لیں ، ترک ڈرامے ارطغرل کے بعد اور زبردست کہانی کا حامل پاکستان میں چلنے کو تیار

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!