عمر کے حساب سے آپ کو کتنی نیند کرنی چاہیے ؟ ماہرین طب نے بتا دیا

کتنی نیند کرنی

کائنات نیوز! سات گھنٹے سونے والے نوجوان کیلئے طبی ماہرین نے حیران کن فائدہ بتا دیا ،طبی ماہرین نے کہا ہے کہ 7 گھنٹے سونے والے نوجوان 9 گھنٹے سونے والوں کی نسبت بہتر تعلیمی کارکردگی کا م نیند کے دورانیے کے طلباکی تعلیم اور صحت پر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ ماہرین نے پرائمری اور ثانوی جماعت کے 1724 طلبا

پر تحقیق کی جس کے مطابق 7 گھنٹے سونے والے 13 سے 19 سال والے طالب علم نو گھنٹے سونے سونے والے طالب علموں کی نسبت بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ اسکول کے طالب علموں کو نیند کی بھی کم ضرورت ہوتی ہے جیسا کہ 10 سال کی عمر والوں کو 9 سے ساڑھے 9 گھنٹے، 12 سال والوں کو 8 سے ساڑھے 8 گھنٹے اور 16 سال کی عمر والے طالب علموں کو 7 گھنٹے نیند کی ضرورت ہوتی ہے

صرف ایک ہفتے میں 2 کلو گرام وزن کم کرنے کے چند آزمودہ اور موثر ترین طریقے

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!