وزیرتوکیا یہ لو گ پارلیمنٹ کے رکن بھی نہیں رہ سکتے، شاہ محمود قریشی کھل کر میدان میں آ گئے

پارلیمنٹ کے رکن

اسلام آباد(کائنات نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ قانون واضح ہے، دوہری شہریت رکھنے والے رکن پارلیمنٹ نہیں بن سکتے، کل کابینہ اجلاس میں اس معاملے پر بات ہوگی۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ منتخب لوگوں کی اپنی اہمیت ہے وہ عوامی نمائندے ہوتے ہیں۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ دوہری شہریت کی حامل شخصیت رکن پارلیمنٹ نہیں بن سکتی،منگل کو ہونے والے کابینہ اجلاس میں دوہری شہریت کے معاملے پربات ہوگی

حکومت گرانےاور دوبارہ انتخابات کی تیاریاں عید کے بعد کپتان کے خلاف کیا ہونےوالا ہے؟اہم خبر

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!