روزانہ صرف ایک کپ پینے سے مردہ شخص بھی زندہ ہو جائے گا، انتہائی اہم نسخہ

مردہ شخص بھی زندہ

کائنات نیوز! کیا آپ نے کبھی یہ قہوہ پیا ہے لبنان کا شہری سلمان المل 118سال کی عمر میں باپ بنا اور اب اس کی عمر 125سال ہوچکی ہے لیکن ابھی تک بالکل تندرست ہے جبکہ سلمان کی اہلیہ نے دعویٰ کیا کہ وہ ابھی تک بھی لڑکیوں کو گھورتا ہے لیکن سوال یہ ہے کہ آخر اس کی خوراک کیا ہے جو اس عمرمیں بھی دو میل تک پیدل چلتا ہے ۔

سلمان المل نے خود ہی یہ اپنی تندرستی کا راز بے نقاب کردیا ہے اور بتایاکہ ” میں روزانہ کارب(CAROB)، تھائی(THYME)، کوئنوا (QUINOA)، اینائز(ANISE)سے بنے قہوے کا ایک کپ روزانہ اللہ کی رضا کیساتھ پیتاہوں“۔ سلمان کاکہناتھاکہ یہ جادوئی قہوہ ہے جو مردہ کو زندہ کرسکتاہے ،یہ بھی پڑھیں !اللہ نہ کرئے کسی کو ہیپاٹائٹس یا کینسر کا مرض لاحق ہو یہ بہت تکلیف وہ بیماریاں ہوتی ہیں اللہ تعالی ٰنے اس دنیا میں ایسے مفید اجزا پیدا کیے ہیں جن کو استعمال میں لاتے ہوئے ہم ان خطرناک بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں. آج ہن کو آپ کو ایسے جوس کے بارے میں بتائوں گا جس کے استعمال یہ بیماریاں ختم ہوجائیں گی .. جگر کی بہترین صحت کے لیے انتہائی طاقتوار ڈرنگ اجزا پپتیے کے پتے ایک کپ پانی ایک گلاس.

طریقہ استعمال ..روزانہ پپیتے کے پتے لے کر ان کو ایک گلاس پانی میں ملا کر گرائنڈ کرلیں اور دن میں کسی بھی ٹائم پی لیں پپیتے کے فوائد کے بارے میں تو سب جانتے ہیں لیکن بہت کم لوگ یہ جانتے ہیں کے پپیتے کے پتوں میں بھی خصوصی اجرائ پائے جاتے ہیںپپیتے کے پتوں میں ایسے کمپاونڈ پانے جاتے ہیں جن کی وجہ سے جسم کو اینٹی آکیڈننس ملتے ہیں جسم کو مدفیانی نظام مضوط ہوتا ہے اس میں پاپین پاتا جاتا ہےجو جسم سے گیس اورتیزابیت کا خاتمہ کرتا ہے. اور عزام انہضام مضبوط بناتا ہے اگر آپ پیپتے کے پتوں کا جوس کم سے کم ایک ہفتے تک پیتے ہیں تو آپکو شاندار فوائد حاصل ہوں گے یہ پینے سے خون کے پلیٹ لیٹس میں اضافہ ہوگا اور خون سرخ اور سفید خلیوں کے ردمیان توازن پیدا ہوگا

اس سے جسم صحت مند رہے گا ان پتوں کا جوس سے خون میں شوگر کا لیول کم ہوگا اور شوگر کے مرض کا خاتمہ ہوگا اس کے علاوہ جگر کی چربی اور گردوں کی بیماری بھی ختم ہوتی ہے پپیتے کے پتوں کے جوس یہ خاصیت موجود ہے.جاری ہے کہ اس کی وجہ سے جگر صاف ہوتا ہے اور انسان یرقان اور جگر کے کینسر سے محفوط رہتا ہے۔نیچے کمنٹس مین اپنی رائے کا اظہار کیجئیے

سبزچائے کے فوائد توبہت سنے ہونگے لیکن اس کاانتہائی تشویشناک نقصان بھی سامنے آگیا

6 Comments

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!