آپ کے چہرے پربھی اگر داڑھی ہے تو آپ یہ کام کر کے باآسانی اس کے ذریعے ہر گھنٹے ہزاروں روپے کما سکتے ہیں

داڑھی

کائنات نیوز! اگر آپ کے چہرے پر داڑھی ہے تو آپ یہ کام کر کے باآسانی اس کے ذریعے ہر گھنٹے ہزاروں روپے کما سکتے ہیں سائنسدانوں کا اب نیا انکشاف سامنے آیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مردوں کی داڑھی کے متعلق سائنسدانوں نے ایک تحقیق میں ایسا انکشاف کر دیا ہے کہ جن مردوں نے داڑھی رکھی ہوئی ہے ان کی تو چاندی ہو گئی کیونکہ اب وہ بغیر کچھ کیے

ہزاروں روپے کما سکتے ہیں۔ یونی لیڈ میگزین کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے کچھ عرصہ قبل تحقیق میں بتایا تھا کہ اگر خواتین مردوں کی خشخشی داڑھی پر ہاتھ پھیریں تو ان کے جسم میں ایک فرحت بخش ہارمون کا اخراج ہوتا ہے جو انہیں ذہنی پریشانی اور ڈپریشن سے نجات دلاتا اورپرسکون کرتا ہے۔ اس تحقیق کے بعد ایک گرومنگ برانڈ نے داڑھی والے مردوں کو اپنے ہاں ملازمت دینی شروع کر دی ہے جن کی داڑھی پر اس برانڈ کی گاہک خواتین ہاتھ پھیریں گی تاکہ پریشانی سے نجات پا سکیں۔ اس کے عوض برانڈ مردوں کو 30پاؤنڈ (تقریباً4400روپے) فی گھنٹہ ادائیگی کرے گا۔اس نوکری کے لیے درخواست دینے کے خواہش مند مردوں کے لیے شرط یہ ہے کہ ان کی داڑھی کم از کم 2انچ لمبی ہو

خبردار! شوگرایک موذی مرض ہے، اس سےمحفوظ رہنے کا بہترین طریقہ کیا ہے ؟ جانیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!