اللہ اکبر، موذن اذان دیتے ہوئے اللہ کو پیارا ہو گیا، انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی

رحیم یارخان (آن لائن نیوز) ضلع رحیم یار خاں کی تحصیل صادق آباد کے علاقے شیر کوٹ چندرامی کے قریب مسجد میں موذن اذان دیتے ہوئے مائیک سے کرنٹ لگنے سے جاںبحق ہوگیا ریسکیو ذرائع کے مطابق 28 سالہ حافظ عبدالرحمان نماز ظہر کی اذان دیتے ہوئے مائک میں کرنٹ آجانے سے اللہ کو پیارا ہوگیااسکی میت کو ان کےاہل خانہ کے حوالےکردیا گیا ہے اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

اللہ اکبر، موت آنے تک رب کی عبادت، لاپتہ سعودی شہری کی لاش سجدے کی حالت میں صحرا سے مل گئی ، ویڈیووائرل

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!